اُردو اور عربی کتابوں کی ٹائپنگ ، سیٹنگ ، فارمیٹنگ اور پرنٹنگ تک کے تمام مراحل سے متعلق ایک تفصیلی اور منفرد کورس
اس کور س میں ہم ان پیج کے تمام فنکشنز کو بہت ہی تفصیل کے ساتھ پڑھیں گے۔یہ کورس خصوصی طور پر کتابوں کی کمپوزنگ کے حوالے سے ترتیب یا گیا ہے اور اس میں کتابوں کی فارمیٹنگ ، ترتیب کو ہر ہر پہلو سے بتایا اور سکھایا گیا ہے۔
اس کورس کی کسی وڈیو کو یہ جان کر نظر انداز نہ کیجیے گا کہ یہ چیزیں ہمیں پہلے سے آتی ہیں۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ اگر چہ آپ کو بہت سی چیزیں آتی بھی ہوں گی لیکن اس کے باوجود آپ کو بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔
میں زیادہ بات نہیں کروں گا آپ کو وڈیو دیکھ کر خوب اندازہ ہوجائے گا کہ اس کے اندر کس تفصیل کے ساتھ ایک ایک چیز کو سمجھایا گیا ہے۔
اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی اس کورس کی وڈیوز کو شیئر کریں اور اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں ضرور اس کی تربیت دیں تاکہ موجودہ دور کی جدید مہارتوں سے ہمارے بچے بھی آشنا ہوسکیں اور ان جدید مہارتوں کو سیکھ سکیں۔
اپنے کمپیوٹر میں اردو فونٹس اور کی بورڈ کیسے انسٹال کریں اس کے لئے نیچے دی گئی وڈیو لازمی دیکھیں کیونکہ اس ان پیج کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو کے فونٹس اور کی بورڈ انسٹال ہو اور اس کی ضروری سیٹنگ بھی کی گئی ہو۔ اسی وڈیو کی ڈسکرپشن سے آپ کو اردو فونٹس اور کی بورڈ کا ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا۔
ان پیج مکمل کورس کے لئے نیچے پلے لسٹ دیکھیں
ٹیوٹوریل کی فہرست ( مکمل)
Inpage 3 (Professional) Part - 2 | Complete Detail About Paper Size
Inpage 3 (Professional) Part - 3 | Learn All Necessary Setting of Paper Size
Inpage 3 (Professional) Part - 4 | How to save Inpage files Detailed Information
Inpage 3 (Professional) Part - 5 | Necessary Settings we must know before typing our Book in Inpage
Inpage 3 (Professional) Part - 6 |Paper Size Selection Before Starting Book Typing
Inpage 3 (Professional) Part - 7 |What is Style Sheet & What is its importance
Inpage 3 (Professional) Part - 8 | What is size for Heading, Sub-Heading & Normal Text in Books
Inpage 3 (Professional) Part - 9 | Modify Normal Style Sheet in Inpage 3
Inpage 3 (Professional) Part - 10 | Create Main Heading Style Sheet
Inpage 3 (Professional) Part - 11 | Create Sub Heading Style Sheet
Inpage 3 (Professional) Part - 12 | Create Style Sheet for Arabic Text
Inpage 3 (Professional) Part - 13 | Quranic Ayat or Hadees Kese likhen or Konsa font istamaal karen
0 Comments