Urdu Designer Complete Course for Free
آج سے ہم اینڈرائیڈ گرافک ڈیزائنگ کورس کے سلسلے کی ایک اور سیریز کو شروع کررہے ہیں۔ اس سیریز میں ہم دیکھیں گے کہ ہم اپنے موبائل فون میں اردو ڈیزائنر نامی مشہور ایپلی کیشن کو استعمال کرتے ہوئے کس طرح گرافک ڈیزائنگ کر سکتے ہیں۔
یہ سیریز چار وڈیوز پر مشتمل ہے جس میں اردو
ڈیزائنر کے تمام ٹولز اور سیٹنگز کو بتایا گیا ہے۔ اگر آپ یہ چیزیں سیکھ لیتے ہیں
تو آپ آسانی سے صرف اپنے موبائل کے ذریعے سے ہی بہت اچھی اور عمدہ گرافک ڈیزائنگ
کرسکتے ہیں۔
میں بذات خود اپنے بہت سے گرافک ڈیزائنگ کے
کام اسی ایپ سے ہی کرتا ہوں اور اچھے خاصے پیسے کما رہا ہوں۔ اگر آپ بھی حلال
طریقے سے روزگار کمانا چاہتے ہیں تو اس سیزیز کو مکمل سیکھیں تاکہ آپ بھی اپنے
لئے حلال روزگار کما سکیں۔
اردو ڈیزائنر Urdu Designer ایپ کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے دیا گیا ہے۔یہ بہت ہی زبردست ایپلی
کیشن ہے جو کہ نئے سیکھنے والوں کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے ۔ اس کے ذریعے ہم منٹوں
میں اپنی مرضی کے ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔
Class
1 | Urdu Designer App | Android Graphic Designing Course | Shahbaz IT Academy
Class
- 2 | Urdu Designer App | Android Graphic Designing Course | Shahbaz IT Academy
Class
- 03 | Android Graphic Designing Course | Shahbaz IT Academy
Urdu Designer | Class 4 (Last Class of basic series) | Shahbaz IT Academy
--------------------------------------------------
--------------------------------------------------
You May Also Like
Kinemaster
Video Editing Complete Course (FREE)
0 Comments