## =============== Edit Your Documents in Mobile Professionally | Shahbaz IT Academy

Edit Your Documents in Mobile Professionally | Shahbaz IT Academy

کے اندر اردو عربی اور انگریزی کے ڈاکیومنٹس کو ایڈٹ کریں



اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ موبائل کی کوئی ایسی ایپلی کیشن بتائیں جسکے اندر ہم اپنے ڈاکیومنٹس کو اس طرح ایڈٹ کریں کہ اس کی سیٹنگ اور فار میٹنگ خراب نہ ہو۔

 

اس مقصد کے لیے یہ وڈیو بنائی ہے جس کے اندر موبائل میں اردو اور انگریزی کے ڈاکیومنٹس کو ایڈٹ کرنے کے حوالے سے بہت ہی اہم چیزیں بتائی گئی ہے۔

 

ساتھ ہی ایک ایپلی کیشن بھی بتائی گئی ہے جو کہ اس کام کے لیے بہت ہی کارآمد ہے۔

 

تمام لوگ ایک مرتبہ ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

 

ایپلی کیشن کی خصوصیات

• اپنے ڈاکیومنٹس کو ایسے ایڈٹ کریں جیسے کمپیوٹر میں کرتے ہیں۔

• ڈاکیومنٹس کی سیٹنگ اور فارمیٹنگ بھی انتہائی آسان۔

• ڈاکیومنٹس کو پی ڈی ایف میں ایک کلک سے کنورٹ کریں۔

• اردو اور انگلش کے تمام فونٹس کو سپورٹ کرتی ہے۔

• اس ایپ میں اردو کے ڈاکیومنٹس کو بھی آسانی سے ایڈٹ کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی بہت سی خصوصیات ہیں اس ایپ کی جو کہ آپ استعمال کرنے سے ہی جان سکیں گے۔

 

ہمارے سوشل میڈیا لنک نیچے دیئے گئے ہیں:

 

Download Office Suite 


Urdu Fonts Download Link


Post a Comment

0 Comments