## =============== YouTube Earning Course

YouTube Earning Course

یوٹیوب سے پیسے کمائیں ( مکمل کورس ) ۔ ۔ ۔ صرف موبائل کے ذریعے

YouTube Earning Course 

 

اگر آپ کو کوئی ہنر آتا ہے اور آپ اس کے ذریعے روزگار کمانا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لیے یوٹیوب آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ آپ اپنے ہنر کو لوگوں کے لئے فائدہ مند بنائیں اور کوشش کریں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس سے ایک تو نئے سیکھنے والوں کا فائدہ ہوگا اور دوسرا آپ اس سے اپنے لیے بہترین روزگار بھی کماس سکتے ہیں۔

یہ کام کرنے کے لئے آپ کو نہ ہی کہیں نوکری کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کوئی کام ڈھونڈھنے کی ۔ بس آپ گھر بیٹھے ہی یہ کام کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے یوٹیوب ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو آپ کو یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ اپنے ہنر کو لوگوں تک پہنچائیں۔

یہ کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ہوجائیں گے کہ آپ بھی یوٹیوب سے پیسے کما سکیں۔

یوٹیوب پیسے کمانے کا بہترین ذریعہ ہے۔اس کورس میں میں آپ کو بہت ہی بنیادی معلومات سے لے کر آخر تک کے تمام مراحل سکھائے جائیں گے جس کی مدد سے آپ آسانی سے یوٹیوب سے پیسے کماس سکتے ہیں۔  

اہم بات یہ ہے کہ یہ پورا کورس ہم موبائل کے اندر سیکھیں گے لہذا جن کے پاس کمپیوٹر نہیں ہے وہ بھی اس کورس کو سیکھ سکتے ہیں۔

 یوٹیوب سے آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں اس حوالے سے یہ ایک مکمل کورس ہے جس میں یوٹیوب چینل بنانے سے لے کر آخر تک تمام چیزیں تفصیل سے سکھائی گئی ہیں۔

 اس کورس میں ہم جو جو چیزیں سیکھیں گے وہ درج ذیل ہیں :

🔸 موبائل سے یوٹیوب چینل بنانا

🔸چینل کے لیے بینر بنانا

🔸چینل کے لیے ڈی پی بنانا

🔸وڈیوز کےلیے ٹھمب نیل بنانا

🔸وڈیوز کی مکمل ایڈٹنگ (مکسنگ، کٹنگ، سبسکرائب بٹن، اور بہت کچھ)

یہ تمام چیزیں ہم سیکھیں گے صرف موبائل فون کے اندر۔ آپ یہ معلومات اپنے دوستوں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہوسکیں۔

کورس کی فہرست (جاری ہے۔۔۔) 

 

Class - 1 | Introduction & Create YouTube Channel on Mobile 

Class - 2 | How to Choose a name for Channel & How to write its description

Class - 3 | Create YouTube Channel Art / Banner using PixcelLab in mobile

Class - 4 | Which topic should be selected for YouTube videos and which Devices & Skills Need

Class - 5 | Important Things Need to Know Before Uploading Video on YouTube

Class - 6 | Upload Video on YouTube from Mobile 

Class - 7 | Creat Intro For YouTube Videos|YouTube 

Class - 8 | Professional Voice Editing of YouTube Videos in KineMaster 

 Class 9 | Edit Your Recorded Videos in mobile before uploading on YouTube

Class 10 | 04 Most Important Websites for YouTubers

Class 11 | How to download YouTube's videos title, tags, description and thumbnail

Additional Tutorials for this series

Create Attractive Thumbnailfor YouTube Videos

Post a Comment

0 Comments